Please note: In order to keep Hive up to date and provide users with the best features, we are no longer able to fully support Internet Explorer. The site is still available to you, however some sections of the site may appear broken. We would encourage you to move to a more modern browser like Firefox, Edge or Chrome in order to experience the site fully.

Islam and God-Centricity (Islam aur khuda-markaziyyat) : A Theological Basis for Human Liberation (Urdu Edition), Paperback / softback Book

Islam and God-Centricity (Islam aur khuda-markaziyyat) : A Theological Basis for Human Liberation (Urdu Edition) Paperback / softback

Part of the Islam and God-Centricity series

Paperback / softback

Description

یہ کتاب 'اسلام اور خدا مرکزیت' کے عنوان سے ان سلسلہ وار لیکچرز کا پہلا حصہ ہے جس میں انسانی ازادی کے حوالے سے اسلام کے بنیادی پیغام ، اور انسانی زندگی کے مقصد اور اس سے وابستہ مذ ہب کے کردار کو ایک نيے علمی و فکری تجزیہ کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے ۔ سلسلہ وار لیکچرز کا یہ سلسلہ اس لحاظ سے نہایت اہم ہے کہ یہ قران کے نظریہ انسانیت کو علمی و منطقی دلايل کی روشنی میں پیش کرتا ہے تاکہ اس عظیم روحانی فیض اور مقصد زندگی کو عام کیا جا سکے جسے قران اپنے پیغام میں 'خدا مرکزیت' کے نام سے پیش کرتا ہے اور جو انسانیت کا اخری نکتہ تکمیل ہے ۔ مصنف کی یہ کوشش ہے کہ وہ مذہب کے بنیادی اصولوں کی روشنی میں 'انسانی ارتقاء اور نشوونماء' کے اہم فلسفیانہ فکر کو عقلی و نقلی دلايل کی روشنی میں دنیا کے سامنے عام کیا جايے، جسے عقلاء، حکماء اور صوفیاء کی تعلیمات میں مرکزی حیثیت حاصل ہے ۔ مصنف نے قران کے دايرہ میں رہتے ہويے یہ ثابت کرنے کی بھی کوشش کی ہے کہ مذہب کی رو سے انسان انفرادی اور اجتماعی دونوں سطح پر ایک مسلسل حرکت سے عبارت ہے جس میں کويی ٹھہراءو

اور جمود نہیں Û” یہی مسلسل حرکت اسے انسانیت Ú©Û’ اعلی فکر سے اشنا کرتی اور اس Ú©ÛŒ تکمیل Ú©ÛŒ اخری منزل تک پہنچاتی ہے جو اس Ú©Û’ لیيے مقدر ہے Û” چونکہ حرکت Ùˆ ترقی Ú©Û’ اس عمل Ú©Û’ لیيے کويی انتہاء نہیں Û” مرور زمانہ Ú©Û’ ساتھ اس کا اجراء کبھی بھی تعطل اور جمود کا شکار نہیں ہوتا Û” اس لیيے ضروری ہے کہ مذہبی تعلیمات بھی حرکت Ú©Û’ اس دايمی تسلسل کا ساتھ دیں اور نيے حالات Ú©Û’ تقاضوں Ú©ÛŒ روشنی میں مناسب رہنمايی فراہم کرتی رہیں تا کہ انسان اور معاشرہ دونوں الیہی تعلیمات سے محروم نہ رہ سکیں Û” اور یوں انسان Ú©ÛŒ مادی ترقی Ú©Û’ ساتھ اس Ú©ÛŒ روحانی ترقی کا سفر بھی اسی حرارت سے جاری رہ سکے Û” اس طرح مذہب ایک موءثر عنصر Ú©ÛŒ حیثیت سے دہرے کردار کا حامل ہے Û” پہلی حیثیت میں یہ ایک علت اور سبب ہے، جب کہ دوسری حیثیت Ú©Û’ اعتبار سے یہ اثر افریں ہے Û” یعنی یہ انسان Ú©ÛŒ ترقی اور نشو Ùˆ نماء پر اثر انداز ہوتا اور یوں رہنمايی Ú©ÛŒ صورت میں اپنا بنیادی کردار ادا کرتا ہے Û” اسی کردار Ú©Ùˆ ایک نيے، اچھوتے اور مدلل انداز میں پیش کیا گیا ہے جو اس کتاب کا منفرد حسن ہے Û” 

Information

  • Format:Paperback / softback
  • Pages:280 pages
  • Publisher:Sajjadiyya Press
  • Publication Date:
  • Category:
  • ISBN:9781999862190
Save 1%

£12.99

£12.79

 
Free Home Delivery

on all orders

 
Pick up orders

from local bookshops

Information

  • Format:Paperback / softback
  • Pages:280 pages
  • Publisher:Sajjadiyya Press
  • Publication Date:
  • Category:
  • ISBN:9781999862190

Also in the Islam and God-Centricity series  |  View all