Please note: In order to keep Hive up to date and provide users with the best features, we are no longer able to fully support Internet Explorer. The site is still available to you, however some sections of the site may appear broken. We would encourage you to move to a more modern browser like Firefox, Edge or Chrome in order to experience the site fully.

قرآن پاک کو جاننا اور محبت کرنا : ق&#, Paperback / softback Book

قرآن پاک کو جاننا اور محبت کرنا : ق&# Paperback / softback

Paperback / softback

Description

قران پاک کی تلاوت کرتے ہويے اسے سیکھنا اور سمجھنا مسلمان گھرانے کے ہر فرد کے لیے فرض ہے اور بطور والدین ہمارے کندھوں پر ایک بھاری ذمہ داری ہے۔ سبھی والدین کو چاہيے کہ وہ ابتدايی عمر میں ہی اپنے بچوں کے درمیان قران پاک کے لیے دلچسپی اور محبت پیدا کریں تاکہ وہ اسلامی ذہنیت (سوچ) اور طرز زندگی کے ساتھ پروان چڑھ سکیں۔قر

 

قران پاک حرف بحرف کلام خدا ہے اور گھر کے ہر فرد کو چاہيے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر ایک وقت مقرر کریں جسے وہ اپنی روح کو تسکین پہنچانے کے لیے اپنا اور اپنے بچوں کا تعلق ان (قرانی) الفاظ کے ساتھ جوڑنے میں صرف کریں۔ جس طرح ہمارے جسموں کو زندہ رہنے کے لیے خوراک اور پانی کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح ہماری ارواح کو اپنی تسکین اور بقاء کے لیے قران پاک اور اللہ تعالی کے ذکر کی ضرورت ہوتی ہےان

 

★قران پاک کو جاننا اور محبت کرنا★پ بچوں کے لیے ایک اسلامی کتاب ہے جو اپ کے بچوں کو اسان، مزیدار، مشغول کرنے والے اور تعلیمی انداز میں قران پاک سے متعارف کروا رہی ہے۔ اس کتاب کا مقصد اپ کے بچوں کو وہ بنیادی چیزیں سکھانا ہے جو انہیں قران پاک کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کا مقصد قران پاک سیکھنے کی اہمیت کو بھی بیان کرنا ہے تاکہ اس سے اپ کے بچوں میں قران پاک کے ساتھ ایک مضبوط تعلق اور محبت پیدا کرنے کے حوالے سے دلچسپی پیدا ہو۔اک کی تل

Information

£10.99

 
Free Home Delivery

on all orders

 
Pick up orders

from local bookshops

Information