Please note: In order to keep Hive up to date and provide users with the best features, we are no longer able to fully support Internet Explorer. The site is still available to you, however some sections of the site may appear broken. We would encourage you to move to a more modern browser like Firefox, Edge or Chrome in order to experience the site fully.

روحانی بلی (Urdu Edition of The Healer Cat), Hardback Book

روحانی بلی (Urdu Edition of The Healer Cat) Hardback

Illustrated by Klaudia Bezak

Hardback

Description

Celesse, the healer cat, is a highly respected member of the neighborhood. As the mistress's favorite cat, she spends lazy days in the warmth of the house. One snowy night a mother hare rushes in, desperate for help. Reluctantly, the healer cat travels with her through a nighttime snowstorm and biting cold winds. In a dark forest, Celesse comes face-to-face with a scary surprise and is forced to gather her powers for the first time in a while.


---


کرشمہ بلی کی فر برف کی سی سفید اور ایسی اجلی تھی کہ ہاتھ لگائے میلی ہو۔ زردی مائل آنکھوں میں عجیب سی کشش تھی جودیکھنے والوں کو مسحور کر دیتی تھیں ۔اسے دیکھ کر صاف لگتا تھا یہ کوئی خاص بلی ہے اور حقیت تھی بھی یہی۔ قدرت نے اسے خوبصورتی کے ساتھ ساتھ دوسروں کا علاج کرنے والی ایک کرشماتی قوت بھی عطا کر رکھی تھی۔ سارا محلہ اس کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا تھا۔ گھر کی مالکن کی تو وہ راج دلاری تھی۔ سردیوں کے دنوں میں جب سورج کئی کئی دن اپنا منہ نہ دکھاتا اور ہر طرف برف کی سفید چاردر بچھ جاتی ،کرشمہ میڈم گھر کے اندر انگیٹھی کے سامنے پڑی آگ تاپتی اور سستاتی رہتی۔

ایک دن ہوا ÛŒÙˆÚº کہ اچانک ایک مادہ Ø®Ø±Ú¯ÙˆØ´ Ú©ÛÛŒÚº سے ہانپتی کانپتی گھر میں داخل ہوئی اور بی کرشمہ Ø³Û’ مدد Ú©ÛŒ درخواست کی۔باہربرفانی طوفان، کہر آلودہ ٹھٹرتی کالی رات۔۔۔ایسے میں خرگوش Ú©Û’ ساتھ اس Ú©ÛŒ مدد کرنے جانا تھا تو بہت مشکل Ù„یکن خرگوش ماںکے مسلسل اصرارنے بی کرشمہ Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ ساتھ جانے پر مجبور کر دیا۔ سفر Ú©Û’ دوران تاریک جنگل میں کرشمہ کا سامنا جب Ø§ÛŒÚ© خوفناک Ø´Û’ سے ہوا تومسیحا بلی کرشمہ Ú©Ùˆ بھی قدرت Ú©ÛŒ Ø·Ø±Ù سے عطا ہونے والی اپنی تمام کرشماتی قوتوں Ú©Ùˆ یکجاکرنے کا موقع میسر آیا۔

یہ طویل سرد رات جب کامیاب سفر Ú©Û’ ساتھ اختتام پذیر ہوئی ØªÙˆ سورج ماموں Ù†Û’ مشرق سے جھانکا۔ سورج Ú©ÛŒ کرنوں Ù†Û’ جہاں ٹھٹرتی زمین Ú©Ùˆ تمازت بخشنا شروع Ú©ÛŒ وہاںسورج Ú©ÛŒ حرارت کرشمہ میڈم Ú©Û’ دل Ú©Ùˆ بھی گرماگئ۔

Information

Other Formats

Save 4%

£24.99

£23.89

 
Free Home Delivery

on all orders

 
Pick up orders

from local bookshops

Information